Friday, March 29, 2024

مستونگ، دہشتگردوں نے دو بسوں کے کئی مسافروں کو اغوا کرلیا،3بازیا ب

مستونگ، دہشتگردوں نے دو بسوں کے کئی مسافروں کو اغوا کرلیا،3بازیا ب
May 29, 2015
مستونگ(92نیوز) دہشتگردوں نے دو بسوں کے کئی مسافروں کو اغوا کر لیا ۔ مغویوں کو چھڑانے کیلئے لیویز  اور ایف سی کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے قریب دہشتگردوں نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی دو بسوں کے کئی مسافروں کو اغوا کرلیا، مغویوں کو چھڑانے کیلئے لیویز اور ایف سی کا آپریشن جاری تین مغوی بازیاب کرا لئے۔