Friday, March 29, 2024

مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ رچانے جارہا ہے، فوادچودھری

مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ رچانے جارہا ہے، فوادچودھری
July 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری نے ٹویٹ کیا کہ، مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ رچانے جارہا ہے۔

اتوار کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ، ڈرامے کے تمام کردار ہی پٹ چکے ہیں، بولے سیاسی آوارہ گردوں کا کوئی نظریہ ہے نہ منزل، اپوزیشن کو کہتے ہیں عمران خان پر تنقید کافی نہیں اپنا پروگرام دیں۔