Friday, April 19, 2024

مزار شریف دھماکے اور فائرنگ سے گونج اٹھا ، 2حملہ آور ہلاک

مزار شریف دھماکے اور فائرنگ سے گونج اٹھا ، 2حملہ آور ہلاک
January 3, 2016
مزار شریف (ویب ڈیسک)افغانستان کا شہر مزار شریف دھماکے اور فائرنگ سے گونج اٹھا،حکام کا کہنا ہے عسکریت پسندوں نے بھارتی قونصلیٹ کو نشانہ بنایا جبکہ  سکیورٹی فورسز نے دو حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ دوسری طرف صوبہ لوگر میں افغان فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس سے  تین فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔