Wednesday, April 24, 2024

مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

مریم نواز کی مزار قائد پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
October 18, 2020

کراچی ( 92 نیوز)مریم نواز کراچی پہنچ گئیں ، شرجیل میمن کی بم پروف گاڑی میں مزارقائد اور محترمہ فاطمہ جناح کی قبر پرحاضری دی جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔

مسلم لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی   مریم نواز کے ہمراہ مزار قائد پر پہنچی ، لیگی کارکنوں کا قافلہ اونٹوں پر آیا ۔