Sunday, May 12, 2024

مریم نواز کی آج شہباز شریف سے جیل میں ملاقات متوقع

مریم نواز کی آج شہباز شریف سے جیل میں ملاقات متوقع
October 31, 2020
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی آج شہباز شریف سے جیل میں ملاقات متوقع ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو آگاہ کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت کے بعد مریم کو ملاقات کی اجازت ہوگی۔ ملاقات کے موقع پر مریم نواز کے ساتھ محمد زبیر بھی ہمراہ ہوں گے، مریم نواز اور شہباز شریف موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیل سے بات کریں گے۔