Sunday, September 8, 2024

مریم نواز کو حکومت چلانے کی اجازت کس نے دی؟ عمران خان

مریم نواز کو حکومت چلانے کی اجازت کس نے دی؟ عمران خان
July 1, 2016
کراچی(92نیوز)عمران خان کا کہنا ہے کہ جس گھر کے باہر میری بہن کو ہراساں کیا گیا وہاں لوگوں کا کہنا تھا یہاں مریم نواز شریف آ رہی ہیں ۔ عمران خان کا کہنا ہے مریم نواز کو شہزادیوں کی طرح حکومت چلانے کی اجازت کس نے دی؟ عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے  کہا ہے کہ ساری پارٹیوں کو ساتھ ملانے کی کوشش کریں گےاگر کسی نے سا تھ  نہ بھی دیا تو خود اکیلے ان کرپٹ حکمرانوں کے خلاف نکلیں گے ۔