Thursday, March 28, 2024

مریم نواز کو باہر جانیکی اجازت نہ دینا حکومت کی بدترین فسطائیت ہے، شہبازشریف

مریم نواز کو باہر جانیکی اجازت نہ دینا حکومت کی بدترین فسطائیت ہے، شہبازشریف
December 23, 2019
لندن (92 نیوز)مریم نوازکو باہر جانے کی اجازت نہ دینا حکومت کی بدترین فسطائیت ہے، صدر ن لیگ شہبازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو ہوئے کہتے ہیں معاملے پر لاہور ہائی کورٹ سے انصاف کی توقع ہے۔ شہباز شریف نے عمران خان پربھی تنقید کرتے ہوئے کہا انڈیا کے حالات مودی کی ذہنیت کے عکاس ہیں، کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنا عمران خان کی ہٹ دھرمی کا نتیجہ ہے۔