Wednesday, May 8, 2024

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا ہائیکورٹ کا بنچ تحلیل

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا ہائیکورٹ کا بنچ تحلیل
February 10, 2020
لاہور ( 92 نیوز) مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی  کا معاملہ لٹک گیا ، لاہور ہائیکورٹ کا جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوار الحق پنوں پرمشتمل دو رکنی بینچ تحلیل ہو گیا۔ مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرنیوالے بینچ کے دونوں ججز موسم سرما کی چھٹیوں پر  ہیں ، عدالت نے مریم نواز کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر کررکھی تھیں۔