Thursday, April 25, 2024

مریم نواز کا قصور یہ ہے کہ کیلبری فونٹ مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی لانچ کر دیا، فردوس عاشق

مریم نواز کا قصور یہ ہے کہ کیلبری فونٹ مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی لانچ کر دیا، فردوس عاشق
August 9, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا مریم نواز کا قصور یہ ہے کہ کیلبری فونٹ مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی لانچ کر دیا۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1159769698235535362 فردوس عاشق اعوان نے خواجہ آصف کے سوالات کا تفصیلی جواب دے دیا۔ کہتی ہیں بیگم صفدر کا قصور یہ ہے انہوں نے عدالت میں قطری چھتری پیش کی، https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1159769704778686465 غیر ملکیوں نے اربوں ڈالر ان کے اکاؤنٹ میں بھیجے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا بیگم صفدر آباد اعوان کیلبری فونٹ کی جعلساز  اور بے نامی دار ہیں۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1159769701721001984 انٹرویو اور عدالتوں میں بیانات بدلنے والی فنکار ہیں۔ انہوں نے کہا بیگم صفدر نے گجرات اور کشمیریوں کے قاتل کو اپنے گھر بلایا۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1159769776002150400 آخر میں پنجابی میں لکھا کہ "ساریاں گلاں چھڈو تے ٹی ٹی دیاں رسیداں کڈو"