Friday, April 26, 2024

مریم نواز پریس کانفرنس سے قبل ہوٹل سے چلی گئیں

مریم نواز پریس کانفرنس سے قبل ہوٹل سے چلی گئیں
October 19, 2020

کراچی ( 92 نیوز) مریم نواز پریس کانفرنس سے قبل ہی اپنے ہوٹل سے چلی گئیں ، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق  مریم نواز محمد زبیر کے گھر گئیں ۔

مریم نواز سے ہوٹل میں مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ، مریم نواز خواتین کارکنوں سے بھی ملیں ۔