Friday, May 3, 2024

مریم نواز نے نواز شریف کی واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکر دیں

مریم نواز نے نواز شریف کی واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکر دیں
January 2, 2018

ریاض (92 نیوز) مریم نواز نے نواز شریف کی جدہ سے واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکر دیں۔
مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف نےجنت البقیع میں نبی کریمﷺ کے اہلخانہ کے مزارات پر حاضری بھی دی۔
مریم نواز نے ٹویٹ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کی کوئی تصویر شیئر نہ کی۔ سعودی میڈیا بھی اس معاملے پر خاموش ہے۔