Tuesday, April 23, 2024

مریم نواز ، حسن نواز، حسین نواز اور عزیز عباس شریف نیب طلب

مریم نواز ، حسن نواز، حسین نواز اور عزیز عباس شریف نیب طلب
July 24, 2019
لاہور ( 92 نیوز) مبینہ منی لانڈرنگ  کیس میں نیب نے مریم نواز ، حسن نواز ، حسین نواز اور عزیز عباس  کو طلب کر لیا ۔  نیب نے سابق وزیراعظم کے بچوں اور بھتیجے کو31 جولائی کو طلب کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب کو شریف خاندان کی جانب سے بیرون ممالک مشتبہ ٹرانزیکشنز کے شواہد ملے ہیں۔ چودھری شوگر ملز کیس  میں نیب نے مریم نواز ، حسن نواز ،حسین نواز اور عزیز عباس شریف کو طلب کر لیا ،،ذرائع کے مطابق نیب نے چاروں کو 31 جولائی کو طلب کیا ہے۔