Friday, April 26, 2024

مریخ پر جانے والے خلا بازوں کی صحت کو خطرات لاحق ہیں: ناسا

مریخ پر جانے والے خلا بازوں کی صحت کو خطرات لاحق ہیں: ناسا
October 30, 2015
لاہور(ویب ڈٰیسک)ناسا نے کہا ہے کہ مریخ پر جانے والے خلا بازوں کی صحت کو خطرات لاحق ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ناسا نے اپنی حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مریخ پر جانے والے خلا بازوں کی صحت کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں تاہم ناسا اس حوالے سے خصوصی انتطامات کررہا ہے ۔ ناسا کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ  سرخ سیارے پر پہلا انسانی مشن دوہزار تیس میں جائے گا۔