Friday, March 29, 2024

مردان میں رشتہ داروں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

مردان میں رشتہ داروں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
October 19, 2019
مردان (92 نیوز) مردان کے علاقے نواں کلے گوجر گھڑی میں رشتہ داروں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں تین بھائی، ماں اور بیٹی شامل ہیں۔