Friday, April 26, 2024

مردان دھماکے میں شہید سکیورٹی گارڈ کے اہلخانہ کو 30لاکھ امداد دی جائیگی : وزارت داخلہ کا اعلان

مردان دھماکے میں شہید سکیورٹی گارڈ کے اہلخانہ کو 30لاکھ امداد دی جائیگی : وزارت داخلہ کا اعلان
December 29, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزارت داخلہ نے مردان دھماکے کے دوران جان کی قربانی دے کردوسروں کو بچانے والے سکیورٹی گارڈ کو خراج عقیدت  پیش کیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ نے شہید کے اہلخانہ کو30 لاکھ امداد اور خاندان کے ایک فرد کو ملازمت دینے کا  بھی اعلان  کیا ۔