Sunday, September 8, 2024

مردان : تیز بارش کے باعث چھت گرگئی ،2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق

مردان : تیز بارش کے باعث چھت گرگئی ،2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق
March 20, 2016
مردان(92نیوز)مردان کے علاقے باکوڈیری میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی،چھت گرنے سے 2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق مردان کے علاقے باکوڈیری میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی،چھت گرنے سے 2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گر گئی تھی جس میں 2بچوں سمیت 4افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔