Thursday, April 25, 2024

مرجاؤنگا لیکن وہ بیان نہیں دونگا جو یہ چاہتے ہیں  : ڈاکٹرعاصم

مرجاؤنگا لیکن وہ بیان نہیں دونگا جو یہ چاہتے ہیں  : ڈاکٹرعاصم
December 11, 2015
کراچی(92نیوز)سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کاکہناہےکہ وہ مرجائیں گےلیکن وہ بیان نہیں دیں گےجویہ چاہتےہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کےموقع پرصحافیوں سےمختصرگفتگومیں سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کاکہناتھاکہ وہ مرجائیں گےلیکن کسی بھی صورت میں وہ بیان نہیں دیں گےجویہ چاہتےہیں۔ تمام الزامات کا سامنا کروں گا، بھاگنےوالانہیں،ان کاکہناتھا کہ وہ بھی فوجی ہیں اوران کےوکیل بھی فوجی ہیں۔