Monday, September 16, 2024

مراد علی شاہ کی کابینہ میں 12 وزیرہونگے

مراد علی شاہ کی کابینہ میں 12 وزیرہونگے
July 29, 2016
کراچی(92نیوز)مراد علی شاہ کی کابینہ میں 12وزیر ہوں گے ،5سے6وزرا آج ہی حلف اٹھائیں گے ،کابینہ نئی چہرے پرانے ہوں گے،نثار کھوڑو، جام خان شورو،جام مہتاب ڈہر،سہیل انورسیال اوراِرم خالد کو قلمدان ملےگا ۔