Saturday, April 27, 2024

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
May 21, 2018
مدینہ ( 92 نیوز) مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے ، موسم خوشگوار ہونے پر روزہ دار سجدہ شکر بجا لائے ۔