Sunday, September 8, 2024

مدینہ منورہ اور قطیف میں کسی پاکستانی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی : دفتر خارجہ

مدینہ منورہ اور قطیف میں کسی پاکستانی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی : دفتر خارجہ
July 5, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ اور قطیف میں ہونے والے بم دھماکوں میں  کسی پاکستانی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع ابھی تک نہیں ملی ہے ۔۔نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ  پاکستانی سفارتخانہ سعودی حکام کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے اور جب بھی کوئی نہیں اطلاع ملی تو اسے عوام تک لازمی پہنچایا جائے گا ۔