Tuesday, May 14, 2024

مدھر دھنوں سے پاکستانی فلموں کو پہچان دینے والے نثار بزمی کو بچھڑے چودہ برس بیت گئے

مدھر دھنوں سے پاکستانی فلموں کو پہچان دینے والے نثار بزمی کو بچھڑے چودہ برس بیت گئے
March 22, 2021

کراچی (92 نیوز) مدھر دھنوں سے پاکستانی فلموں کو دنیا بھر میں پہچان دینے والے نثار بزمی کو مداحوں سے بچھڑے چودہ برس بیت گئے۔

نثار بزمی کی سحر انگیز دھنوں پر ملکہ ترنم نورجہاں نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔ نثار بزمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔