Thursday, May 2, 2024

مختلف علاقوں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات ،17افراد جاں بحق

مختلف علاقوں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات ،17افراد جاں بحق
January 3, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

پندی بھٹیاں میں 6 اور گجرات میں شدید دھند کے باعث 15 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔

حادثات میں  موٹروے پولیس انسپکٹر عبیدالرحمان سمیت 17 افراد جاں بحق ہوئے ۔ حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔