Saturday, April 27, 2024

محمود جمال کینیڈا کی سپریم کورٹ کے پہلے مسلم جج نامزد

محمود جمال کینیڈا کی سپریم کورٹ کے پہلے مسلم جج نامزد
June 18, 2021

اوٹاوا (92 نیوز) کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلے مسلم جج کی نامزدگی ہو گئی۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے محمود جمال کو سپریم کورٹ کا پہلا مسلم جج نامزد کیا۔

محمود جمال 2019ء میں اونٹاریو اپیل کورٹ میں جج بنے تھے۔