Sunday, September 8, 2024

محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع
July 1, 2016
لاہور(92نیوز)پنجاب اسمبلی میں محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد جمعکرادی گئی ہے ۔ تفاصیلا ت کے مطابق محموداچکزئی کے خلاف پنجاب   قرارداد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میاں اسلم اقبال نے جمع کرائی ہے ۔ قرار داد کے متن میں قرارد یا گیا ہے کہ  خیبر پختونخوا کو افغانستان کا علاقہ قرار دینا حیران کن اور قابل مذمت ہے۔