Tuesday, April 23, 2024

محمد محفوظ شہید کے مزار پر آرمی چیف کی جانب سے پھول چڑھائے گئے

محمد محفوظ شہید کے مزار پر آرمی چیف کی جانب سے پھول چڑھائے گئے
December 18, 2015
لاہور(92نیوز)لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے مزار پر آرمی چیف کی جانب سے پھول چڑھائے گئے۔ نشان حیدر پانے والے قوم کے بہادر سپوت کے مزار پر سپہ سالار کی جانب سے پھول میجر جنرل خاور حنیف نے چڑھائے۔ واضح رہے کہ آج محمد محفوظ شہید کا 44واں یوم شہادت تھا۔