Friday, March 29, 2024

محمد عامر کیربین پریمیئر لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہونگے

محمد عامر کیربین پریمیئر لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہونگے
May 25, 2021

لاہور (92 نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کیربین پریمیئر لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

محمد عامر کو بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے سائن کرلیا۔ کیربین پریمیئر لیگ کا آغاز رواں برس 28 اگست سے سینٹ کٹس اینڈ نیویز میں ہوگا، جس میں 6 ٹیموں کے درمیان 33 میچ کھیلے جائیں گے۔