Saturday, May 18, 2024

محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت پر ایم کیو ایم بھی برہم, قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت پر ایم کیو ایم بھی برہم, قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی
January 5, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ایم کیو ایم محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت پر ایم کیو ایم بھی برہم  قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔ متحدہ کا کہنا ہے محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ نے پاکستان کو بدنام کیا۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ  فاسٹ باؤلر کی واپسی سے ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہو رہا ہے۔