Thursday, April 25, 2024

محمد عامر کی بیٹی کی والد کو سپورٹ کرنیکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

محمد عامر کی بیٹی کی والد کو سپورٹ کرنیکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
January 14, 2020
لاہور (92 نیوز) پاکستانی  فاسٹ باؤلر محمد عامر کی بیٹی کی بی پی ایل میں والد کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاندار پرفارمنس پر جہاں شائقین کرکٹ مخظوظ ہوئے وہیں ان کی بیٹی بھی ان کی عمدہ پرفارمنس کو دیکھ کر کا فی پر جوش دکھائی دی۔ قومی فاسٹ بائولر عامر نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 17 رنز کےعوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔