Thursday, May 2, 2024

محمد عامر نے مہندی کی تیاریاں شروع کردیں

محمد عامر نے مہندی کی تیاریاں شروع کردیں
September 19, 2016
  لاہور(92نیوز)محمد عامر نے اپنی رسم حنا کی تیاریاں شروع کر دیں  ہیں۔ گیند چمکانے والے محمد عامر اپنی چمک دمک میں مصروف ہیں ،محمد عامر کی مہندی آج رات لاہور کے فارم ہاؤس  میں منعقد ہو گی جس میں قریبی عزیزوں سمیت پی سی بی کے عہدیداروں کی شرکت بھی متوقع ہے۔