Sunday, September 8, 2024

محمد عامر نے شاندار کم بیک کیا : محمد حفیظ

محمد عامر نے شاندار کم بیک کیا : محمد حفیظ
March 16, 2016
کولکتہ (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ نے محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پابندی کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کیخلاف میچ میں جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ آفریدی کو اوپر کے نمبر پر کھلانا ٹیم مینجمنٹ کا اچھا فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا ایشیا کپ میں ہم برا کھیلے لیکن جو ہو چکا وہ ہو چکا۔ اب ہمارے پاس اچھی بیٹنگ اور باو¿لنگ ہے۔ محمد حفیظ نے کہا کہ ہمیں اچھی چیز کی امید رکھنی چاہیے۔