Tuesday, May 14, 2024

محمد طاہر وٹو نے منیجنگ ڈائریکٹر اسمال انڈسٹریز کا چارج سنبھال لیا

محمد طاہر وٹو نے منیجنگ ڈائریکٹر اسمال انڈسٹریز کا چارج سنبھال لیا
May 5, 2021

لاہور(ویب ڈیسک ) محمد طاہر وٹو نے منیجنگ ڈائریکٹر اسمال انڈسٹریز کا چارج سنبھال لیا۔

عہدہ سنبھالنے پر پرائیویٹ سیکرٹری محمد مزمل نے ایم ڈی پنجاب اسمال انڈسٹریز محمد طاہر وٹو کو بریفنگ دی،  اس سے قبل  محمد طاہر وٹو ڈپٹی کمشنر جھنگ کے فرائض سرا نجام دے رہے تھے۔