Friday, March 29, 2024

محبت میں گرفتار بھارتی خاتون کی پاکستان آکر شادی

محبت میں گرفتار بھارتی خاتون کی پاکستان آکر شادی
November 30, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) محبت میں خاتون سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئی، سرحدپار سے آئی بھارتی خاتون نے پاکستان آکر شادی کرلی۔

بھارتی خاتون کی پاکستانی لڑکے کے ساتھ نکاح کی ویڈیو سامنے آگئی۔

لاہور کی سیشن کورٹ نے بھارتی خاتون پروین سلطانہ کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ خاتون سیشن کورٹ لاہورمیں بیان دینے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگئی۔