Friday, May 17, 2024

متحدہ عرب امارات کےدارالحکومت ابوظہبی سمیت ساتوں ریاستوں میں طوفانی بارش

متحدہ عرب امارات کےدارالحکومت ابوظہبی سمیت ساتوں ریاستوں میں طوفانی بارش
March 25, 2017
ابوظہبی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی سمیت ساتوں ریاستوں میں طوفانی بارشوں  کاسلسلہ جاری سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ تفصیلات کےمطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی سمیت ساتوں ریاستوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ۔ ابوظہبی ،دبئی ،شارجہ،عجمان،راس الخیمہ اورالفجیرہ میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، شارجہ اور عجمان انڈسٹریل  ایریا میں بارش کے باعث علاقہ وینس کا منظر پیش کرنے لگا۔