Saturday, April 20, 2024

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ملکوں کیلئے ویزا اجرا پر پابندی لگادی

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ملکوں کیلئے ویزا اجرا پر پابندی لگادی
November 19, 2020

ریاض (92 نیوز)کورونا کی دوسری لہر  کے باعث  متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ملکوں کیلئے ویزا اجرا پر پابندی لگادی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ویزا اجرا معطلی کا اطلاق پہلے سے جاری ویزوں پر نہیں ہوگا۔