Saturday, April 20, 2024

ماہم قتل کیس، سابق ایس ایچ او اور بیرسٹر دانیال سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ماہم قتل کیس، سابق ایس ایچ او اور بیرسٹر دانیال سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج
August 1, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی میں ننھی ماہم کے قتل کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے والے سابق ایس ایچ او عامر حسین اور بیرسٹر دانیال سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار اور تین دیگر افراد مقدمے میں نامزد کئے گئے، ادھر پولیس نے گرفتار ملزم ذاکر کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔