Friday, April 26, 2024

ماہرین سمندری حیات نے 12 سال بعد’’ اومارہ‘‘ وہیل کا پتہ چلا لیا

ماہرین سمندری حیات نے 12 سال بعد’’ اومارہ‘‘ وہیل کا پتہ چلا لیا
October 30, 2015
لاہور(ویب ڈٰیسک)ماہرین سمندری حیات نے 12 سال بعد’’ اومارہ‘‘ وہیل کا پتہ چلا لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ماہرین سمندری حیات نے بارہ سال بعد ایک بار پھر اومارہ وہیل کا پتہ لگا لیا ہے ، اس نسل کی ایک مردہ وہیل کو اس سے پہلے  دو ہزار تین میں دیکھا گیا تھا ،تب سے سائنسدان اس مچھلی کی تلاش میں سرگرم تھے ۔