Friday, May 17, 2024

ماہرہ خان اور ثانیہ نشتر 2020ء کی بااثر اور متاثرکن خواتین میں سرفہرست

ماہرہ خان اور ثانیہ نشتر 2020ء کی بااثر اور متاثرکن خواتین میں سرفہرست
November 24, 2020

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرہ خان نے خواتین کے تحفظ کیلئے متاثرکن کردار ادا کیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے غربت کے خاتمے کیلئے شاندار پروگرام تشکیل دیئے۔

اِدھر فن لینڈ میں خواتین کی مخلوط حکومت کی سربراہ صنا مارن، متحدہ عرب امارات کی جدید ٹیکنالوجیز کی وزیر اور خلائی ایجنسی کی چیئرپرسن سارہ الامیری بھی فہرست میں شامل ہیں۔

خواتین پرتشدد کیخلاف آواز اُٹھانے والی جنوبی افریقی گلوکارہ زاہارا بھی 100 بااثر خواتین میں شامل ہیں۔