Monday, May 13, 2024

ماڈل ٹائون میں دفاتر پر چھاپے غنڈہ گردی ہے، شہباز شریف

ماڈل ٹائون میں دفاتر پر چھاپے غنڈہ گردی ہے، شہباز شریف
February 16, 2020
لندن (92 نیوز) اپوزیشن رہنماء شہبازشریف نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں دفاتر پر چھاپے کو غنڈہ گردی قرار دے دیا۔ اپوزیشن رہنماء شہبازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق فیکٹری قومیائے جانے اور دوسری زیادتیوں کے باوجود کوئی فرق نہیں پڑا۔ انہوں نے کہا کہ نیب، عمرن نیازی اور شہزاد اکبر شریف فیملی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، امید ہے عدالت سے مریم نواز کو لندن آنے کی اجازت مل جائیگی۔