Wednesday, May 8, 2024

ماڈل ریچل خان علی ظفر کی حمایت میں آگئیں

ماڈل ریچل خان علی ظفر کی حمایت میں آگئیں
April 19, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کئے تو ماڈل و اداکارہ ریچل خان  علی ظفر کی حمایت میں میدان میں آگئیں ۔ ریچل خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ  مجھے نہیں لگتا  علی ظفر نے میشا کو ہراساں کیا ہو گا ۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ  یہ  چیزیں اس وقت کیوں یاد نہیں رہتیں جب آپ   ایک دوسرے  کے ساتھ  کام کر رہے ہوتے ہیں۔