Friday, April 19, 2024

مانچسٹر یونائیٹڈ اور ویلا رالر کی ٹیمیں یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں پہنچ گئیں

مانچسٹر یونائیٹڈ اور ویلا رالر کی ٹیمیں یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں پہنچ گئیں
May 7, 2021

لندن (92 نیوز) مانچسٹر یونائیٹڈ اور ویلا رالئ کی ٹیمیں یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں پہنچ گئیں ۔ سیمی فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو روما نے تین دو سے ہرایا۔

ویلا اور آرسنل کے درمیان میچ بغیر گول برابر رہا ۔ مانچسٹر اور ویلا کی ٹیموں نے ایگریگیٹ کی بنیاد پر فائنل میں جگہ بنائی۔

 ادھر میڈرڈ اوپن میں اسپین کے رافیل نڈال ،آسٹریا کے ڈومینک تھیم ، جرمنی کے الیکزینڈر زیوریف اور اٹلی کے میٹیو برٹینی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ یونان کے اسٹفیانوس سٹسپاس کو پری کوارٹر فائنل میں شکست ہو گئی ۔ انہیں ناروے کے کیسپر روڈ نے ہرا دیا۔