Saturday, May 11, 2024

مانچسٹر سٹی اور ایورٹن نے ایف اے کپ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

مانچسٹر سٹی اور ایورٹن نے ایف اے کپ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی
February 11, 2021

مانچسٹر (92 نیوز) مانچسٹر سٹی اور ایورٹن نے ایف اے کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مانچسٹر سٹی نے سوانسی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی، ایورٹن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹوٹنہم کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے مات دی۔

کوپا اسپینش کپ سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں لیونل میسی اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے، بار سلونا کو سیویا کے ہاتھوں دو صفر سے اپ سیٹ شکست کا سامنا۔