Sunday, September 8, 2024

مانسہرہ : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،12افراد شہید

مانسہرہ : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،12افراد شہید
August 7, 2015
مانسہرہ(92نیوز)مانسہرہ میں لسنا کے مقام پر فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔حادثے میں12 افراد کے شہیدہونے کی اطلاعات ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں  لساں  نواب کے مقام پر   فوجی   ہیلی  کاپٹر  گر  کر  تباہ  ہو  گیا  حادثے میں  12  افراد   شہید ہو  ئےہیں ۔ وزیر اطلاعات   خیبر پختونخوا مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں 12 افراد کی جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔