Thursday, April 25, 2024

مانسہرہ : دریائےکنہار پر پل گرنے سے ناران روڈ بند ہوگیا

مانسہرہ : دریائےکنہار پر پل گرنے سے ناران روڈ بند ہوگیا
September 10, 2016
مانسہرہ(92نیوز)مانسہرہ میں دریائے کنہار پر پل گرنے سےناران روڈ بند ہو گیا،بابو سر ٹاپ ،چلاس ،گلگت جانے والے سیاح پھنس گئے ۔ ضلعی انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ بابو سر ٹاپ ،چلاس ،گلگت جانے والے مسافر قراقرم ہائی وے استعمال کریں۔