Thursday, April 25, 2024

مانسہرہ ، جٹہ بٹہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق

مانسہرہ ، جٹہ بٹہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق
May 9, 2018
مانسہرہ ( 92 نیوز) مانسہرہ کے علاقے چٹہ بٹہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق  ہو گیا  ہے ۔ خواجہ سرا کے قتل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی،خواجہ سرا کو فنکشن میں لین دین کے تنازع پرقتل کیا گیا۔