Sunday, September 8, 2024

مالی : یورپی یونین کے فوجی تربیتی مرکز پر مسلح شخص کا حملہ

مالی : یورپی یونین کے فوجی تربیتی مرکز پر مسلح شخص کا حملہ
March 22, 2016
  بماکو(ویب ڈیسک)مالی میں یورپی یونین کے فوجی تربیتی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کیاکر دیا ہے ۔ حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئےتربیتی مرکز میں  گھسنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو علاقے میں نہ آنے کی بھی ہدایت کی ہے۔