Friday, May 17, 2024

مالی میں فوجی قافلوں پر حملے، 7 اہلکار ہلاک

مالی میں فوجی قافلوں پر حملے، 7 اہلکار ہلاک
October 31, 2021 ویب ڈیسک

بماکو (92 نیوز) مالی میں فوجی قافلوں پر حملے،7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ملٹری ترجمان کے مطابق پہلا حملہ موردیا نامی شہر میں ہوا جہاں 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی ہوئے۔ دوسرا حملہ سیگو میں کیا گیا، جہاں ایک فوجی ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار مارے گئے۔