Thursday, April 25, 2024

ماسکو،ملٹری پریڈ کی اختتامی تقریب میں چینی طیاروں کے شاندارکرتب

ماسکو،ملٹری پریڈ کی اختتامی تقریب میں چینی طیاروں کے شاندارکرتب
August 28, 2018
ماسکو( 92 نیوز) ماسکو میں ہونیوالی ملٹری نمائش میں چینی فضائیہ کے طیاروں کے شاندار کرتبوں نےسب کو اپنا گرویدہ کر لیا ۔ طیاروں کی گھن گرج اور خوبصورت رنگوں کے ملنے سے آسمان بھی رنگوں میں نہا گیا ،کرتب بھی ایسے کہ  دیکھنے والا داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ چینی طیاروں کی یہ شاندار پرفارمنس ملٹری پریڈ کی اختتامی تقریب میں ہوئی۔