Sunday, September 8, 2024

ماسکو میں پھنسے 48پاکستانی دبئی سے کراچی پہنچ گئے

ماسکو میں پھنسے 48پاکستانی دبئی سے کراچی پہنچ گئے
March 25, 2016
کراچی(92نیوز) ماسکوسے ڈی پورٹ کیے جانے والے پاکستانیوں کو لے کر آنے والی پرواز پاکستان پہنچ چکی ہے ۔ دبئی سے آنے والی نجی ایئرلائن کی پروا زمیں 48 پاکستانی وطن آگئے ہیں  جبکہ استنبول سے 30پاکستانی نجی ایئر لائن کی پروز کے ذریعے صبح4:45 پر اسلام آباد پہنچیں گے ۔ دوسری طرف دبئی سے نجی ایئر لائن کی پرواز 624 مزید پاکستانیوں کو لے کر صبح 8 بجے لاہور پہنچے گی۔