Thursday, April 25, 2024

ماسکو میں نمائشی میچ کا انعقاد،پیوٹن نے کک لگاکر افتتاح کیا

ماسکو میں نمائشی میچ کا انعقاد،پیوٹن نے کک لگاکر افتتاح کیا
June 28, 2018
ماسکو ( 92 نیوز ) فیفا ورلڈ کپ  میں روسی صدر بھی  ایکشن میں آگئے ، ماسکو میں نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح روسی صدر نے کک لگا کر کیا۔ روس کے صدر پیوٹن بذات خود گراؤنڈ میں آئے اور کھلاریوں سے مصافحہ کیا ، اس کے بعد انہوں نے فٹبال کو کک لگا کر میچ کا آغاز کیا۔ نمائشی میچ میں روس کی نوجوان ٹیم   برازیل ،جرمنی  اور اسپین کے سابق اسٹارز کے مد مقابل تھی۔