Saturday, April 20, 2024

پرندے بھی باسکٹ بال کھیلنے کے شوقین نکلے

پرندے بھی باسکٹ بال کھیلنے کے شوقین  نکلے
October 8, 2018
ماسکو ( 92 نیوز)جانور تو جانور پرندے بھی باسکٹ بال کھیلنے کے شوقین  نکلے ،جی ہاں ان طوطوں کو ہی دیکھ لیجئے۔ یہ پالتو مٹھوباسکٹ بال کھیلنے کے اس قدر شوقین ہیں کہ روزانہ باقاعدگی کے ساتھ یہ کھیل کھیلتے ہیں۔ پالتوطوطوں کے اس شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے انکے مالک نے خصوصی طور پر چھوٹا باسکٹ بال کورٹ تیار کیا ہے جہاں یہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔